Skip to main content
Empowering parents with authentic moral education & holistic growth
3 Parenting Books
3 Parenting Books
tohfa waldain
Parenting Books

Collection of 3 books on parenting & Tarbiyah | پیرنٹنگ وتربیہ پر تین ریکمنڈڈ کتابوں کا مجموعہ

₨ 2800₨ 4200
In Stock — Dispatched within 24–48 hours
Cash on Delivery across Pakistan
Bank Transfer / EasyPaisa / JazzCash
Original Authentic Content
Dedicated WhatsApp Support
Cash on Delivery throughout Pakistan
Easy replacement for defective prints
Verified 100% authentic EduTarbiyah publication

About this Publication

آج کے ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت والدین کیلئے بڑا چیلنج بن چکی ہے۔

موبائل، سوشل میڈیا، Anxiety، غصہ، بے چینی اور اخلاقی مسائل

والدین اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے فکرمند ہوتے ہیں۔ لیکن دورحاضر کے چیلنجز نے والدین کیلئے کافی مشکلات کھڑی کردی ہیں۔

 اس صورتحال میں والدین کی آسانی کیلئے ہم نے ریسرچ کے بعد تین بہترین ریکمنڈڈ کتابوں کی کلیکشن تیار کی ہے۔

اس کلیکشن میں شامل 3 بہترین کتابیں


📘 1. ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت

ڈاکٹر مفتی محمد یونس خالد

سوشل میڈیا، موبائل اور اسکرین کے دور میں
بچوں کی اسلامی، اخلاقی اور ذہنی تربیت کیسے کریں؟

✅ Practical Parenting Solutions
✅ Screen Time Guidance
✅ Modern Challenges کا حل


📕 2. تحفہ والدین برائے تربیت اولاد

ڈاکٹر محمد یونس خالد

 دورحاضر میں ہر ماں باپ کیلئے تربیہ پیرنٹنگ کے حوالے سے  ضروری رہنمائی۔

✅ بچوں کی عادت سازی
✅ اخلاق و کردار
✅ گھر کا تربیتی ماحول
✅ اسلامی اصولوں کے مطابق تربیت


📗 3. مضطرب نسل

جوناتھن ہیڈ کی کتاب کا اردو ترجمہ

سید عرفان احمد کے قلم سے

دنیا بھر میں بچوں کی بڑھتی ہوئی Anxiety، Depression اور ذہنی دباؤ پر اہم تحقیق۔

✅ بچوں کی Mental Health
✅ جدید سوشل میڈیا کے اثرات
✅ والدین کیلئے اہم آگاہی

✅ ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت
✅ والدین کیلئے عملی رہنمائی
✅ بچوں کی ذہنی صحت پر اہم تحقیق
✅ اسلامی اور جدید تقاضوں کے مطابق رہنمائی

🎁 صرف Rs. 3500
🚚 Free Delivery پورے پاکستان میں

 

 عموما پوچھے جانے والے سوالات۔

کیا Cash on Delivery موجود ہے؟

جی ہاں۔

کتنے دن میں ڈیلیوری ہوگی؟

3–5 working days۔

کیا یہ کتابیں والدین کیلئے مفید ہیں؟

جی ہاں، خاص طور پر موجودہ ڈیجیٹل دور کے مسائل کیلئے۔

کیا اساتذہ بھی یہ کتابیں پڑھ سکتے ہیں؟

جی ہاں، Teachers اور Counselors کیلئے بھی مفید ہیں۔