





ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت والدین اور اساتذہ کرام کیلئے ایک بہترین رہنما اور پریکٹیکل گائیڈ ہے۔ جو دور حاضر کے تربیہ چیلنجز سے نمنٹے کیلئے انہیں پریکٹیکل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
About this Publication
ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت
مصنف: ڈاکٹر محمد یونس خالد
موبائل فون، سوشل میڈیا، گیمنگ، مصنوعی ذہانت (AI) اور انٹرنیٹ کے اس تیز رفتار دور میں بچوں کی تربیت والدین اور اساتذہ کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ پیچیدہ اور چیلنجنگ ہو چکی ہے۔ ایسے حالات میں بچوں کی دینی، اخلاقی، ذہنی اور جذباتی نشوونما کے لیے درست رہنمائی ناگزیر ہے۔
ڈاکٹر محمد یونس خالد کی یہ کتاب “ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت” جدید دور کے تربیتی مسائل اور چیلنجز کا قرآن و سنت، سیرتِ نبوی ﷺ، جدید نفسیات اور عملی تجربات کی روشنی میں جامع اور قابلِ عمل حل پیش کرتی ہے۔ اس کتاب میں اسکرین ٹائم، سوشل میڈیا کے اثرات، کردار سازی، اسلامی تربیت، مثبت والدین، شخصیت سازی اور بچوں کے ساتھ مؤثر تعلقات جیسے اہم موضوعات پر عملی رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔
یہ کتاب ہر والدین، استاد، عالمِ دین، مربی اور نوجوان کے لیے ایک قیمتی رہنما ہے جو نئی نسل کو باایمان، باکردار، بااعتماد اور ذمہ دار انسان بنانا چاہتے ہیں۔
You May Also Be Interested In
View All Books →

Tarbiyat ka safar- Book 3- تربیت کا سفر

Tarbiyat ka safar -Book تربیت کا سفر۔ 2
